Friday, May 17, 2024

چین : شین زو الیون خلائی جہاز  تیان گونگ ٹو اسپیس لیب  لے کر  اکتوبر میں خلا کے سفر پر روانہ ہو گا

چین : شین زو الیون خلائی جہاز  تیان گونگ ٹو اسپیس لیب  لے کر  اکتوبر میں خلا کے سفر پر روانہ ہو گا
September 18, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے خلائی ماہرین کا کہنا ہے کہ شین زو الیون خلائی جہاز تیان گونگ ٹو اسپیس لیب  لے کراکتوبر میں خلا کے سفر پر روانہ ہو گا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسپیس لیب کو جس خلائی جہاز کے ذریعے بھیجا جائے گا اس کے لیے خصوصی ایندھن کی ضرورت ہے۔