Monday, September 16, 2024

چین ، سینٹرل ٹیلی ویژن جشن بہاراں کے میلے کی ریہرسل جاری

چین ، سینٹرل ٹیلی ویژن جشن بہاراں کے میلے کی ریہرسل جاری
February 6, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں سنٹرل ٹیلی ویژن جشن بہاراں کے میلے کی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔

ریہرسل کے دوران دیدہ زیب لباس پہنے خواتین اور رنگ برنگے کاسٹیومز میں ملبوس بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔