Friday, May 17, 2024

چین : دنیا کی سب سے بڑی دوربین پر ،فیڈ کیبن ،، نصب

چین : دنیا کی سب سے بڑی دوربین پر ،فیڈ کیبن ،، نصب
September 18, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں دنیا کی سب سے بڑی دوربین  پر ’’فیڈ کیبن ‘‘نصب کردیا گیا۔ تیس ٹن وزنی جدید فیڈ کیبن کو ایک سو تیس میٹر بلندی سے رسیوں کی مدد سے نصب کیا گیا۔ دوربین فٹ بال کے تیس میدانوں جتنی جگہ گھیرتی ہے جبکہ کچھ عرصہ تک کام کرنا شروع کرے گی۔