Friday, March 29, 2024

چین : بس حادثے میں 10افراد ہلاک،32زخمی ہوگئے

چین : بس حادثے میں 10افراد ہلاک،32زخمی ہوگئے
August 28, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے جنوبی علاقے میں ایک بس حادثے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 32 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق چین کے جنوبی علاقے میں تیز رفتار مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی ۔ اس بس حادثے میں دس افراد ہلاک جبکہ  بتیس زخمی ہو گئے ہیں ۔ امدادی ٹیموں نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر  زخمیوں اور ہلاک افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔