Friday, April 26, 2024

چین: ایک بچے نے اپنا سر دھاتی برتن میں پھنسا لیا

چین: ایک بچے نے اپنا سر دھاتی برتن میں پھنسا لیا
March 17, 2015
گوینگ ڈونگ(ویب ڈیسک)چین کے صوبے گوینگ ڈونگ میں ایک بچے نے اپنا سر دھاتی برتن میں پھنسا لیا۔ بچے نے برتن کو ہیلمٹ سمجھ کر پہن لیا لیکن پھر اس کو اتار نہ سکا۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے برتن کاٹ کر بچے کو آزادی دلائی۔