Monday, May 20, 2024

چین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،نک کریگوئس نے مشازوریوف کو شکست سے دوچار کردیا

چین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،نک کریگوئس نے مشازوریوف کو شکست سے دوچار کردیا
October 4, 2017

چین ( 92 نیوز ) چین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔ آسٹریلیا کے نک کریگوئس نے جرمنی کے مشا زوریوف کو اہم مقابلے میں شکست سے دو چار کر دیا ۔
پہلے سیٹ میں شکست کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی نے شاندار کم بیک کیا اور تین چھ،چھ دو اور دو چھ سے میدان مار لیا۔