Thursday, March 28, 2024

چیمپئنز لیگ فٹبال،سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کے ہاتھوں بائرن میونخ کو شکست

چیمپئنز لیگ فٹبال،سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کے ہاتھوں بائرن میونخ کو شکست
April 26, 2018
لندن ( 92 نیوز) چیمپئنز لیگ فٹبال کے سیمی فائنل میں  ریال میڈرڈ نے بائرن میونخ کے ارمان خاک میں ملادیئے  ۔ ٹیم رونالڈونے ایک کے مقابلے میں دو گولز سے میدان مارا ۔ فاتح ٹیم کی جانب سے مارسیلو اور اسینسیو نے ایک ایک گول کیا۔