Thursday, April 25, 2024

چیف جسٹس گلزار احمد کی مزار قائدؒ پر حاضری، فاتحہ خوانی، پھول چڑھائے

چیف جسٹس گلزار احمد کی مزار قائدؒ پر حاضری، فاتحہ خوانی، پھول چڑھائے
January 4, 2020
کراچی (92 نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے مزار قائدؒ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اورپھول چڑھائے۔ چیف جسٹس نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے۔ چیف جسٹس نے مزار قائد کے احاطے میں اپنے ہاتھ سے پودا بھی لگایا۔ مزار قائدؒ پر نیوی کے چاق وچوبند دستے نے سلامی بھی دی۔