Friday, April 26, 2024

چیف جسٹس پاکستان کامیاب دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

چیف جسٹس پاکستان کامیاب دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
November 29, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کامیاب دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت کریں گے ۔ وطن روانگی سے قبل لندن ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کاکہنا تھا کہ  دورے میں ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈ جمع ہوئے ، ڈیم کیلئے امریکہ اور یور میں بھی  فنڈ ریزنگ کروں گا۔