Thursday, March 28, 2024

چیف جسٹس پاکستان کا لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار پر از خود نوٹس

چیف جسٹس پاکستان کا لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار پر از خود نوٹس
January 4, 2018

لاہور ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے لاہور کے سرکاری اسپتالوں کی حالت زار پر ازخود نوٹس لے لیا ہے ۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے 19 اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 جنوری کو سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں پیش ہونے کا حکم جاری کردیا۔