Friday, April 26, 2024

چیف جسٹس پاکستان کا صوابی کی رہائشی خاتون کی بہن اور بہنوئی کے قتل کا از خود نوٹس

چیف جسٹس پاکستان کا صوابی کی رہائشی خاتون کی بہن اور بہنوئی کے قتل کا از خود نوٹس
April 19, 2018
اسلام آباد( 92 نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صوابی کی رہائشی خاتون کی بہن اور بہنوئی کے قتل کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے متعلقہ محکموں سے کیس سے متعلق جواب طلب  کر لیا۔ دوسری جانب خاتون کا کہنا ہے اس کی بہن اور بہنوئی کا قتل افغان باشندے نے کیا  ۔