Monday, September 16, 2024

چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی نظام میں اصلاحات کو ناگزیر قراردیدیا

چیف جسٹس پاکستان  نے عدالتی نظام میں اصلاحات کو ناگزیر قراردیدیا
July 28, 2018
لاہور ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان  نے عدالتی نظام میں اصلاحات کو ناگزیر قراردیدیا ۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹسمیاں ثاقب نثار نے کہا کہ  کسی بھی نظام میں تبدیلی کیلئے سختیاں برداشت کرنا پڑتی ہیں، خود کو قانون کا طالبعلم سمجھتے ہوں ، جسے انصاف نہیں ملتا بلا جھجھک انہیں مل سکتا ہے ۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ میں  سو موٹو نوٹسز کا جواز دے سکتا ہوں  ،اللہ نہ کرے پاکستان میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوا عوام سے ڈیمز کیلئے بھر پور تعاون کرنے کی اپیل بھی کرتا ہوں ۔