Friday, April 26, 2024

چیف جسٹس پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کی فائل منگوالی

چیف جسٹس پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کی فائل منگوالی
January 6, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیف جسٹس پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کی فائل منگوالی۔ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی ۔

 چیف جسٹس نے کیس پرنسپل سیٹ سپریم کورٹ اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا ۔

چیف جسٹس نے رجسٹرار کو کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت بھی کی ۔