Saturday, April 20, 2024

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات
December 18, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ترک صدر نے پاکستانی قومی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے شب عروس کی تقریب میں شرکت کی۔ چیف جسٹس نے دورے کے دوران سپریم کورٹ کے پانی ،آبادی کنٹرول اور صحت سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔