Saturday, April 20, 2024

چیف آف نیول اسٹاف کی جانب سےافسران اورجوانوں کوفوجی اعزازات سےنوازاگیا

چیف آف نیول اسٹاف کی جانب سےافسران اورجوانوں کوفوجی اعزازات سےنوازاگیا
April 25, 2015
کراچی(ویب ڈیسک) چیف آف نیول سٹاف کی جانب سے افسران اور جوانوں کو فوی اعزازات سے نوازا گیا۔ ترجمان کےمطابق پاکستان نیوی کےسربراہ ایڈمرل ذکااللہ کی جانب سےبحریہ کےافسران اورجوانوں کوفوجی اعزازات سےنوازہ گیا۔ تقریب تقسیم اعزازات کاانعقادبحریہ آڈیٹوریم میں کیاگیا،ترجمان کےمطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکااللہ کی جانب سےانیس افسران کوستارہ امتیازملٹری اورچھبیس افسران کو تمغہ امتیازملٹری عطاکیاگیا۔ تمغہ بصالت حاصل کرنےوالوں میں نوافسران اورجوان شامل ہیں،سترہ سیلرز کو تمغہ خدمت ملٹری سے نوازا گیا۔