Thursday, April 25, 2024

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا ملائشین اور انڈونیشین سفارت خانوں کا دورہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا ملائشین اور انڈونیشین سفارت خانوں کا دورہ
May 12, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں انڈونیشیا اور ملائشیا کے سفارت خانوں کا دورہ کیا اور نلتر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کےلئے فاتحہ خوانی کی ۔ انہوں نے  دو نوں سفارت خانوں کی تعزیتی کتابوں میں اپنے تاثرات لکھے۔ آرمی چیف نے ناروے اور فلپائن کے سفارتخانوں کا بھی دورہ کیا ۔ chacha2