Friday, March 29, 2024

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں اسلام آباد میں اہم مشاورتی اجلاس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں اسلام آباد میں اہم مشاورتی اجلاس
December 9, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں اسلام آباد میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں یوسف رضاگیلانی،شیری رحمٰن،نئیربخاری،فرحت اللہ بابر،راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ نے شرکت کی ۔

اجلاس میں  ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال  کیا گیا ، 13 اور 27 دسمبر  کے پی ڈی ایم کے جلسوں کے حوالے سے مشاورت بھی کی گئی ۔