Tuesday, April 23, 2024

چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت کی اپیل مسترد

چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت کی اپیل مسترد
December 21, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت کی اپیل مسترد ہو گئی۔
درخواست کی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نےسماعت کی۔
فاضل جج نے کہا کہ عدالت اپنا فیصلہ سنا چکی ہے۔ ابصار عالم عہدے سے سبکدوش بھی ہو چکے ہیں۔ انہیں دوبارہ تعینات کرنا ہے تو انٹرا کورٹ اپیل دائر کریں۔