Tuesday, April 23, 2024

چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست مسترد
April 24, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ  نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کیا ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار عدالت کو اپنے موقف سے مطمئن نہیں کر سکا۔