Friday, April 19, 2024

چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کےاجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کےاجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
April 26, 2016
لاہور(92نیوز) چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری کے معاملے پر تمام بورڈز نے مشاورت کرنے کےساتھ ساتھ کرکٹ کی بہتری کیلئے بھی مثبت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ چیئرمین پی سی بی شہر یار خان میڈیا سے گفتگو کئے بغیر گھر کو روانہ ہو گئے۔