Tuesday, April 23, 2024

چیئرمین نیب کے حکم پر نیب راولپنڈی کا نیویارک کے ہوٹل روز ویلٹ کیس پر کام شروع

چیئرمین نیب کے حکم پر نیب راولپنڈی کا نیویارک کے ہوٹل روز ویلٹ کیس پر کام شروع
November 5, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) چیئرمین نیب کے حکم پر نیب راولپنڈی نے نیویارک کے ہوٹل روز ویلٹ کیس پر کام شروع کر دیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامہ کو  نیب راولپنڈی کا خط موصول ہو گیا۔ نیب نے اہم دستاویزات حاصل کر لیں، مزید ریکارڈ حاصل کرنے کا عمل جاری ہے۔ نیب نیو یارک کے پوش علاقے کے ہوٹل کو 2018 میں اچانک بیچنے کے عمل کی تفتیش کرے گا۔