Thursday, April 25, 2024

چیئرمین نیب کی کمیٹی میں طلبی،نوید قمر اور شگفتہ جمانی نے استعفے اسپیکر کو جمع کرا دیئے

چیئرمین نیب کی کمیٹی میں طلبی،نوید قمر اور شگفتہ جمانی نے استعفے اسپیکر کو جمع کرا دیئے
May 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی  برائے قانون و انصاف میں طلبی کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر اور شگفتہ جمانی نے اپنے استعفے اسپیکر کوجمع کرا دیئے ۔ رکن قومی اسمبلی شکفتہ جمانی نے کہا کہ میٹنگ کا مقصد چیئرمین نیب پرمنی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات پردباؤڈالنا ہے،جان بوجھ کر جلد بازی کی جارہی ہے۔