Wednesday, April 24, 2024

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع
May 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس  منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین ،ریجنل ڈی جیز اور پراسیکیوٹر جنرل نیب نے شرکت کی ۔ نیب کی جانب سے اجلاس میں اہم فیصلے کئے جانے کی توقع کی جا رہی ہے ۔