Thursday, September 19, 2024

چیئرمین نیب کامبینہ کرپشن کرنے پر اکرم درانی کیخلاف انکوائری کا حکم

چیئرمین نیب کامبینہ کرپشن کرنے پر اکرم درانی کیخلاف انکوائری کا حکم
February 19, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اختیارات کا ناجائز استعمال اور مبینہ کرپشن کرنے پر  چیئرمین نیب کا اکرم درانی  کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ۔

وفاقی وزیر ہاؤسنگ پر پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں ۔

دوسری جانب نیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔