Friday, May 17, 2024

چیئرمین نیب نے کہا حکومت کیخلاف کیسز کھولے تو ہو سکتا ہے یہ ختم ہو جائے، رانا مشہود

چیئرمین نیب نے کہا حکومت کیخلاف کیسز کھولے تو ہو سکتا ہے یہ ختم ہو جائے، رانا مشہود
December 9, 2019
لاہور (92 نیوز) چیئرمین نیب کہہ چکے ہیں حکومت کیخلاف کیسز کھولوں تو ہو سکتا ہے حکومت ختم ہوجائے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا مشہود نے 92 نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا علیمہ خان اورفیصل واوڈا کیخلاف کیسز ہیں۔ رانا مشہود کہتے ہیں کہ نیب کو چاہیے حکومت کو نہ دیکھے جو کرپٹ ہے اس کیخلاف کارروائی کرے۔ بنی گالا غیر قانونی جگہ پر بنا ہوا ہے اسکی تحقیقات کی جائیں۔