Saturday, April 20, 2024

چیئرمین نیب نے نیلم جہلم پراجیکٹ کی تحقیقات کا حکم دیا

چیئرمین نیب نے نیلم جہلم پراجیکٹ کی تحقیقات کا حکم دیا
June 26, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیلم جہلم پراجیکٹ کی تحقیقات شروع کرنے کا حکم دے دیا ۔ چیئرمین نیب نے سابق ڈی سی او کیپٹن ریٹائرڈ عثمان ،راشد محمود لنگڑیال ،جواد قریشی  اور دیگر افسروں کیخلاف بھی انکوائری کا حکم  دیا ہے ۔ چیئرمین نیب  نے ہدایت کی ہے کہ  سپریم کورٹ کی جانب سے بھجوائے گئے مقدمات میرٹ پر مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں، قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔