Thursday, April 25, 2024

چیئرمین سینیٹ کا ٹی او آرز سے متعلق بننے والی کمیٹی  کی تحریک پر اظہار برہمی

چیئرمین سینیٹ کا ٹی او آرز سے متعلق بننے والی کمیٹی  کی تحریک پر اظہار برہمی
May 20, 2016
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) چیئرمین سینیٹ نے ٹی او آرز کے حوالے سے بننے والی کمیٹی سے متعلق تحریک پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تحریک کے حوالے سے سینیٹ سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ اپنی موجودگی میں اسے پاس نہیں کرا سکتا جس کے بعد رضا ربانی ایوان سے باہر چلے گئے۔