Saturday, April 27, 2024

چیئرمین سینیٹ کا وزیر موسمیاتی تبدیلی کو خط

چیئرمین سینیٹ کا وزیر موسمیاتی تبدیلی کو خط
November 1, 2015
اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی  نے  وزیر موسمیاتی تبدیلی کو خط لکھ دیا ،چیئرمین سینیٹ نے زلزلہ سے متاثر ہ علاقوں کے حوالے سے  ہونے والے  نقصانات کی تفصیل  بھی طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کےمطابق چیئر مین سینٹ نے  کہا کہ زلزلہ سے متاثرہ نقصانات کے حوالے سے  پیر کو ہونے والے اجلاس میں تفصیل پیش کی جائے اور  زلزلہ کے نقصانات اور متاثرہ علاقوں میں  حکومتی اقدامات پر بھی سینٹ اجلاس میں  بریفنگ دی جائےسینٹ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے ارکان سینیٹ کی شرکت کا بھی امکان ہے۔