Monday, September 16, 2024

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کاائیربیس بولاری کا دورہ ،مختلف حصوں کا جائزہ لیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کاائیربیس بولاری کا دورہ ،مختلف حصوں کا جائزہ لیا
August 2, 2018
حیدرآباد( 92 نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود نے فضائیہ ائیر بیس  بولاری کا دورہ کیا ۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کےدوران جنرل زبیر محمود نے نئے تعمیر شدہ ائیر بیس کے مختلف حصے دیکھے اور عملے کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور عزم کو سراہا ۔