Wednesday, May 1, 2024

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات امریکہ پہنچ گئے

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات امریکہ پہنچ گئے
October 16, 2018
واشنگٹن ( 92 نیوز ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات امریکا پہنچ گئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل زبیر محمود حیات واشنگٹن میں منعقدہ دہشتگر تنظیموں کیخلاف اقدامات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  امریکہ کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ تقریب کی میزبانی کریں گے۔