Saturday, April 20, 2024

چیئرمین تحریک انصاف آج پریس کانفرنس کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف آج پریس کانفرنس کریں گے
January 18, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
عمران خان کی آج کی پریس کانفرنس میں بڑے انکشافات کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔
عمران خان کے ٹویٹ کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف آج سہ پہر پریس کانفرنس کریں گے۔