Sunday, September 8, 2024

چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش مسترد

چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش مسترد
January 17, 2016
اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین اوگرا کو آزادانہ فیصلے مہنگے پڑ گئے وزیراعظم نے سعید خان کی ملازمت میں توسیع کی سفارش مسترد کر دی۔ وزیراعظم آفس نے کابینہ ڈویژن کو اوگرا کے نئے چیئرمین کیلئے موزوں شخص تلاش کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ واضح رہے کہ  سعید خان کی مدت ملازمت چھ اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔