Saturday, May 4, 2024

چیئرمین اسٹیل ملز کی دعوت پر آئی ایم ایف کے تین رکنی وفد کا سٹیل ملز کا دورہ

چیئرمین اسٹیل ملز کی دعوت پر آئی ایم ایف کے تین رکنی وفد کا سٹیل ملز کا دورہ
May 27, 2015
کراچی(92نیوز)چیئر مین اسٹیل ملزکی دعوت پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز کےتین رکنی وفد نے پاکستان سٹیل ملز کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین اسٹیل ملزکی دعوت پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز کے تین رکنی وفد نے مالیاتی امور کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان اسٹیل ملز کا دورہ کیا۔ پاکستان اسٹیل ملز کے ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز کی مالی صورتحال ،بیل اوٹ پیکج اور پیداواری عمل سے کارکردگی پر آئی ایم ایف کے وفد کو بریفنگ دی جائے  گی۔