Friday, May 17, 2024

چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹرامجد ثاقب بھی کورونا کا نشانہ بن گئے

چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹرامجد ثاقب بھی کورونا کا نشانہ بن گئے
June 6, 2020
لاہور (92 نیوز) چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹرامجد ثاقب بھی کورونا وائرس کا نشانہ بن گئے، ڈاکٹرامجد ثاقب کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیٹ ہوگئے۔ https://twitter.com/DrAmjadSaqib/status/1268945789235191808?s=20 چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب نے ٹویٹ کیا کہ خود کو بہتر محسوس کررہے ہیں، چاہنے والوں سے دعا کی درخواست ہے، اللہ پاک ہم سب کو اس مشکل وقت میں سرخرو کرائے۔