Friday, May 3, 2024

چھے کروڑ کی عدم ادائیگی : ڈی جے بٹ کا تحریک انصاف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

چھے کروڑ کی عدم ادائیگی : ڈی جے بٹ کا تحریک انصاف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
July 6, 2015
لاہور(92نیوز)پی ٹی آئی کے دھرنوں میں ساﺅنڈ سسٹم لگا کر شہرت پانے والے ڈی جے بٹ نے بل کی عدم ادائیگی پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے وعدے کے مطابق دھرنے کے دوران کے ساونڈسسٹم کے بلوں کی ادائیگی نہیں کی ہےجس پر میں نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔