Sunday, September 8, 2024

چھانگا مانگا: وین بے قابو ہو کر نہر میں جا گری،15 لاشیں مل گئیں

چھانگا مانگا: وین بے قابو ہو کر نہر میں جا گری،15 لاشیں مل گئیں
January 23, 2016
چھانگامانگا(92نیوز)چھانگا مانگا کے قریب مسافر وین بے قابو ہو کر نہر میں جا گری ، پندرہ لاشیں مل گئیں ۔ بدقسمت وین میں بیس افراد سوار تھےجبکہ  ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ٹائر پھٹنے سے پیش آیا۔