Saturday, April 20, 2024

چکوال،جسٹس (ر)چودھری محمود نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

چکوال،جسٹس (ر)چودھری محمود نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
October 30, 2018
چکوال ( 92 نیوز ) لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج چودھری محمود کو چکوال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ نامعلوم افراد نے راستے میں گھات لگا کر چودھری محمود کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ، جسٹس (ر) چودھری محمود  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ مقتول چودھری محمود معروف قانون دان اورسابق صدر ڈسٹرکٹ بار تھے۔