Sunday, September 8, 2024

چکری : تیز رفتار بس الٹ گئی دو افراد جاں بحق ،20زخمی

چکری : تیز رفتار بس الٹ گئی دو افراد جاں بحق ،20زخمی
August 8, 2015
راولپنڈی(92نیوز)چکری کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی دو افراد جانبحق ،،بیس زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقے چکری میں مورتی موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے ،جبکہ بیس افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔