Friday, April 26, 2024

چچا کو نیشنل ڈائیلاگ کی فکر،باپ بیٹی کی بیرونی اشاروں پر نظر ہے ، شہباز گل

چچا کو نیشنل ڈائیلاگ کی فکر،باپ بیٹی کی بیرونی اشاروں پر نظر ہے ، شہباز گل
December 26, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے تنقید کرتے ہوئے کہاکہ چچا کو نیشنل ڈائیلاگ کی فکر ہے جب کہ باپ بیٹی کی بیرونی اشاروں پر نظر ہے ۔

شہباز گل نے مولانا پر موقع لینے کی کوششوں کا الزام بھی عائد کیا ، جب کہ بلاول کو شو بوائے قرار دے دیا۔

فردوس عاشق نے کہا عمران خان کے کریز پر جم کر کھیلنے سے آپ کی نیندیں حرام ہوگئیں،مریم نواز اقتدار کے درد میں مبتلا ہیں۔