Monday, September 16, 2024

چپس دیکھ کر چوہے کی دعوت ہو گئی

چپس دیکھ کر چوہے کی دعوت ہو گئی
July 23, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز ) آج تک آپ نے صرف ٹام اینڈ جیری کارٹونز میں ہی چوہے کو چپس جیسے کھانوں کا دلدادہ دیکھا ہوگا۔ لیکن ایک نظر ذرا اس چوہے پر تو ڈالیں ،  کس طرح مزے سے چپس سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ اس چوہے کو جیسے ہی چپس نظر آئی تو گویا اس کی تو دعوت ہی ہو گئی ، چوہے کے چپس کھانے کی ویڈیو  انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ۔