Monday, September 16, 2024

چوری اور اسمگل شدہ موبائل فونز کی خروفروخت کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ

چوری اور اسمگل شدہ موبائل فونز کی خروفروخت کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ
February 14, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) چوری اور اسمگل شدہ موبائل فونز کی خریدوفروخت میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔

پی ٹی  اے نے 14 کروڑموبائل سمز کو شناختی کارڈ،موبائل کے آئی  ایم ای  آئی نمبرز سے جوڑنے کا فیصلہ کر لیا

ذرائع کے مطابق منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ۔