Tuesday, May 21, 2024

چودہ سالہ مصری لڑکی کا 56 گھنٹے سمندر میں رہے کا ریکارڈ

چودہ سالہ مصری لڑکی کا 56 گھنٹے سمندر میں رہے کا ریکارڈ
October 13, 2018
قاہرہ ( 92 نیوز ) چودہ  سالہ مصری لڑکی نے 56 گھنٹے تک سمندر میں قیام کر کے نیا عالمی  ریکارڈ بنا دیا  ، ریکارڈ کو جلد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے گا۔ مصر سے تعلق رکھنے والی 14سالہ لڑکی سمندر کی گہرائی میں پہنچی اور 56گھنٹوں اور 25منٹ تک سمندر میں قیام کر کے بڑے بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔