Thursday, April 25, 2024

چودھری پرویزالہیٰ سے اسد قیصر کی ملاقات،باہمی دلچسپی امور،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چودھری پرویزالہیٰ سے اسد قیصر کی ملاقات،باہمی دلچسپی امور،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
August 18, 2020
لاہور (92 نیوز) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالہیٰ سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی، باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اورفلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ اسد قیصر کیساتھ ملاقات میں زراعت پر گفتگو ہوئی ہے،اسدقیصر کی گائیڈ لائن کو یہاں اپنانے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 10سال میں پنجاب میں زراعت پر ایسا کام نہیں ہوا جو ہم چھوڑ کر گئے تھے،وزیراعلیٰ پنجاب بھی صوبے میں زراعت پر کام کررہے ہیں۔