Thursday, May 9, 2024

چودھری شوگر ملز کیس،وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

چودھری شوگر ملز کیس،وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی
January 14, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی اکبینہ نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی جس کی منظوری آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ۔ مریم نواز نے چودھری شوگر ملز  کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کر رکھی ہے،  ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کے بعد مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کےلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔