Saturday, May 4, 2024

چودھری سرور نے سینیٹرشپ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا

چودھری سرور نے سینیٹرشپ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا
August 22, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد گورنر پنجاب چودھری سرور نے سینیٹر شپ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چودھری محمد سرور 26 اگست کو سینیٹر شپ سے استعفیٰ دے دیں گے ۔ نامزد گورنر 27 یا 28 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔