Friday, May 17, 2024

چودھری برادران کا نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

چودھری برادران کا نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
November 24, 2020

چودھری شجاعت نے کہا نواز شریف کی والدہ انتہائی ملنسار اور شفیق خاتون تھیں۔ ہمیشہ پیار سے پیش آتیں۔ پرویز الہٰی بولے آپ کی والدہ پورے خاندان کیلئے ایک شفیق سائبان تھیں۔

چودھری برادران نے نواز شریف سے ان کی صحت کے متعلق بھی دریافت کیا۔