Monday, May 13, 2024

چوتھے بین الاقوامی پاک آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں 2021 کا آغاز

چوتھے بین الاقوامی پاک آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں 2021 کا آغاز
March 1, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) چوتھے بین الاقوامی پاک آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں 2021 کا آغاز ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے کھاریاں کے نزدیک قومی انسداد دہشتگردی مرکز پبی میں منعقد ہو رہے ہیں۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں میں پاک آرمی کی 8 ٹیموں کے علاوہ اتحادی ممالک کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔