Tuesday, May 21, 2024

چنیوٹ مائنز کیس ، سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی گرفتار

چنیوٹ مائنز کیس ، سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی گرفتار
October 3, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز ) چنیوٹ مائنز کیس میں نیب نے سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی کو گرفتار کر لیا ، ذرائع کے مطابق گرفتاری گزشتہ رات عمل میں آئی ۔ نیب کی جانب سے آج سلمان غنی کو ریمانڈ کے لئے احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔چنیوٹ مائنز کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان بھی گرفتار ہوئے تھے ۔