Thursday, April 18, 2024

 چندا کی گرفتاری کہیں بھارت کا ایک اور ڈرامہ تو نہیں  ؟

 چندا کی گرفتاری کہیں بھارت کا ایک اور ڈرامہ تو نہیں  ؟
July 31, 2015
لاہور(92نیوز)چندا خان کی گرفتاری کہیں بھارت کا ایک اور ڈرامہ تو نہیں؟ خاتون کا کراچی کا ایڈریس  جعلی نکلا، پاکستان میں کوئی جاننے والا سامنے نہ آسکا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں مبینہ پاکستانی خاتون چندا خان کی گرفتاری کہیں بھارت کا ایک اور ڈرامہ تو نہیں ؟ خاتون کا کراچی کا ایڈریس جعلی نکلا۔ پاکستان میں بھی کوئی جاننے والا سامنے نہ آسکا، پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی  وزارت خارجہ سے تفصیلات مانگ لیں۔