Friday, April 19, 2024

چند سو روپے کے ٹی وی ریموٹ کنٹرول کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

چند سو روپے کے ٹی وی ریموٹ کنٹرول کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
September 2, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ملک کی سب سے بڑی عدالت میں دلچسپ مقدمہ کی سماعت  ہو ئی ،چند سو روپے کے ٹی وی ریموٹ کنٹرول کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ،ایڈووکیٹ اکرم ملک نے ریموٹ ٹھیک کرانے مکینک کو دیا ،مکینک  ریموٹ ٹھیک نہ کر سکا وکیل کو چائینہ کا نیا ریموٹ دے دیا وکیل نے مقدمہ کرادیا جو کنزیومر کورٹ ، ہائیکورٹ سے ہوتا ہوا سپریم کورٹ پہنچ گیا۔